پاک آرمی کا کوہ پیما مراد سدپارہ کو ریسکیو کرنے کے لیے ریسکیو اپریشن شروع

پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر نے دو پورٹرز کو براڈ پیک پر پہنچا دیا،تجربہ کار پورٹرز پاک آرمی کے تعاون سے مراد سد پارہ کو تلاش کریں گے،پاک آرمی کوہ پیما مراد سدپارہ کی تلاش میں ہر ممکن کوشش جاری رکھے گی

کوہ پیما مراد سدپارہ براڈ پیک کیمپ 1 پر سلائڈنگ کی وجہ سے شدید زخمی ہوے ہیں ،زرائع کے مطابق مراد سدپارہ سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے شدید زخمی ہی مراد سدپارہ کے ساتھ حادثہ 10 اگست کی شام کو پیش آیا تا حال ریسکیو نہیں ہوا ہے مراد سدپارہ نے پہاڑوں پر بہت سے لوگوں کی جانیں بچانے والے ہیرو ہیں حال ہی میں حسن شگری کی ڈیتھ باڈی کو کےٹو سے ریسکیو کرنے میں کلیدی کردار ادا کیامراد سدپارہ کے ساتھ ایک پرتگالی خاتون اور نیپالی شرپا موجود ہیں جوکہ محفوظ ہیں حادثہ براڈ پیک سے واپسی پر کیمپ 1 میں پیش آیا……..

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں