سیکریٹری ہیلتھ دلدار احمد ملک کا پی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
گلگت۔ سیکریٹری ہیلتھ دلدار احمد ملک کا پی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، ڈی ایچ ایس اقبال اور ایم ایس ڈاکٹر سرتاج نے ممکنہ منکی پاکس کے مریضوں کے لیے پی ایچ کیو ہسپتال گلگت میں علیحدہ وارڈ اور لیبارٹری قائم کرنے پر ان دونوں ڈاکٹروں کی خدمات کو سراہا،سیکرٹری ہیلتھ نے پی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے دوران دونوں افسروں کو ہدایت کی ہے کہ ہسپتال میں منکی پاکس کے مریضوں کی سہولہات کے لیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، اسی طرح کے وارڈ اور لیب مذید تین آر ایچ کیو ہاسپٹلز اور ڈی ایچ کیو ہنزہ میں کل تک قائم کیے جائنگے۔ سیکریٹری ہیلتھ نے مزید کہا کہ منکی پاکس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائیگی اور تمام وسائل بروے کار لائے جائنگے۔
Load/Hide Comments