شگر کمسن بچی زیادتی واقعے پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا ایکشن
گلگت وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے شگر میں کم سن بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی واقعے کی 2 دن میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی یقینی بنانے کے حوالے سے سیکرٹری داخلہ آئی جی گلگت بلتستان کمشنر بلتستان کو
احکامات جاری کردیئے ۔
Load/Hide Comments