وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے استور واقعے پر نوٹس لے لیا
گلگت۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے استور ہسپتال میں پیش آنے والے واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری صحت کو واقعہ کی شفاف انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہسپتال میں مریضوں سے بدتمیزی ناقابل برداشت ہے۔ واقع میں قصور وار ثابت ہونے کی صورت میں متعلقہ ملازم کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی کی جائے۔
Load/Hide Comments