گلگت شہر میں غیر قانونی طور پر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاون
گلگت۔ ڈپٹی کمشنر / چیئر مین ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی گلگت امیر اعظم حمزہ کی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے سکیٹر مجسٹریٹ کی نگرانی میں بنائی گئی کمیٹی نے غیرقانونی طور پر چلنے والی گاڑیاں،غیر مجازنمبر پلیٹس، لائٹس،ہارن اور غیر قانونی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر رہے ہیں۔
Load/Hide Comments