گلگت شہر میں اوباش لڑکوں کی شامت آگئی، شہر میں اینٹی ہراسمنٹ اسکواڑ قائم کردیا گیا

گلگت ؛آوارہ لوفر اور لفنگوں کی شامت آگئی، ایس پی گلگت ظہور احمد کا ہراسمنٹ کے واقعات کو روکنے کے لئے اہم اقدام ، اینٹی ہراسمنٹ سکواڈ قائم کردیا سکول، کالج اور یونیورسٹی کے آس پاس آنے جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والے لڑکوں کے خلاف کاروائی کرے گی اینٹی ہراسمنٹ سکوارڈ کو لوفر اور لفنگوں کو سبق سکھانے کا مکمل اختیار دے دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں