محکمہ خوراک گلگت بلتستان کی جانب سے ڈیجیٹل رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری
گلگت :محکمہ خوراک گلگت بلتستان کی جانب سے ڈیجیٹل رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ہے اور 30 ستمبر 2024 ء کے بعد یہ سروے اختتام پذیر ہوگی اور تصدیقی عمل شروع ہوگا ۔ لہذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ 30 ستمبر 2024ء تک اپنے خاندان کے تمام افراد کور جسٹر ڈ کرا دیں تا کہ گندم اور آٹا منظور شدہ سکیل کے تحت شفاف اور منصفانہ طریقے سے تقسیم کیا جا سکے۔
Load/Hide Comments