کمشنر گلگت ڈویژن کمال خان کے زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس

گلگت:کمشنر گلگت ڈویژن کمال خان کے زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد۔

ضلع گلگت، ہنزہ ، نگر ، کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز اور اسسٹنٹ کمشنرز موجود تھے جبکہ ضلع غذر کے اسسٹنٹ کمشنر اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بزریعہ ویڈیو لنک شریک ہوئے۔

اس کے علاوہ ایم ایس شہید سیف الرحمن ہسپتال گلگت ڈاکٹر اقبال عزیز، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے نمائندوں کے علاؤہ محکمہ صحت گلگت بلتستان کے زمہ داروں نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں پورے صوبے میں پولیو مہم کی کامیابی کے لیے پہلے بڑھ کر کردار ادا کرنے کا تہیہ کیا گیا۔

گلگت بلتستان کا کوئی بھی بچہ پولیو قطرے سے محروم نہ ہو ٹیمیں گھر گھر جاکر ہر ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلائے تاکہ کوئی بچہ معذوری کا شکار نہ ہوں۔ کمشنر گلگت ڈویژن کمال خان۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں